سوشل میڈیا پر جامعہ کیخلاف تنقید، تین طلبا کی چھٹی

FSD UNIVERSITY PKG 13-06 ASIF

فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے مزید تین طلبا کی چھٹی کر دی ہے۔

زرعی یونیورسٹی انتظامیہ کو تنقید ہضم نہ ہوئی۔ مزید تین طلباء عمر بلال، احسن اور مبشر پر جامعہ کے دروازے بند کر دیے گئے۔

طلبا کا کہنا ہے کہ ہم اپنے زبان کھولتے ہیں تو نکال دیا جاتا ہے۔ یہ بہت غلط ہے کہ پڑھنے کے باجود ہمیں بولنے کا حق نہیں دیا جاتا تو پڑھائی کا کیا فائدہ۔

ترجمان زرعی یوینورسٹی ڈاکٹر جلال عارف کا کہنا ہے کہ ڈسپلنری ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے، طلبہ اپیل کا حق رکھتے ہیں۔

کچھ دن پہلے بھی تنقید کرنے والے تین طلبا کے داخلے منسوخ کر دیے گئے تھے۔ سماء

criticism

agricultural university

students expelled

disciplinary act

Tabool ads will show in this div