جے آئی ٹی متنازع ہوتی جا رہی ہے، رانا ثناء

Rana Sana Talk Lhr 13-06

لاہور: لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی متنازع ہوتی جا رہی ہے، کہیں سپریم کورٹ کے گلے نہ پڑ جائے۔ لگتا ہے جے آئی ٹی کے ارکان شریف خاندان پر پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ 

وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے جے آئی ٹی کے طریقہ کار پر ایک بار پھر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے ارکان تحقیقات سے زیادہ شریف فیملی پر پی ایچ ڈی کرنے کے موڈ میں ہیں، ایسا ہے تو شہباز شریف کو بلالیں۔

رانا ثناء نے یہ بھی بتایا کہ نہال ہاشمی کو اصولوں کی خاطر قربان کیا ہے۔ ان کا جرم زیادہ بڑا نہیں تھا۔ سماء

JIT

RANA SANAULLAH

phd

SHARIF FAMILY

Punjab law minister

Nehal Hashmi

Tabool ads will show in this div