پولیس وارڈن جیمز بانڈ بن گیا، ویڈیو دیکھیں

HERO WARDEN MONTAGE 13-06

لاہور کا وارڈن جیمز بانڈ بن گیا، ڈمپر ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری اور فرار ہونے کی کوشش کی، وارڈن نے بمپر سے چھلانگ لگائی، ڈرائیور نے پولیس والے کو گرانے کی کوشش کی لیکن وارڈن نے دروازہ نہ چھوڑا، 500 میٹر تک زندگی موت کی کشمکش جاری رہی، آخر ڈرائیور پکڑا گیا اور خوب دھلائی کی گئی، بعد میں ڈرائیور کے معافی مانگنے پر معاملہ رفع دفع ہوگیا، پولیس نے مزید قانونی کارروائی نہیں کی۔ حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں۔

warden

amazing

Truck Driver

Hit and Run

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div