مہدی حسن کی قبر پر چوروں نے ہاتھ صاف کردیا

1

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو ہم سے رخصت ہوئے آج 5 سال ہوگئے، کراچی کے چوروں نے محمد شاہ قبرستان میں مہدی حسن کی قبر کو بھی نہیں چھوڑا اور دروازے کھڑکیاں غائب کردی۔ مزید بتارہے ہیں سماء کے نمائندے سلمان احمد۔

Ghazal Singer

Tabool ads will show in this div