پاکستان کی جیت پرکپتان سرفرازکی والدہ کاخوبصورت تبصرہ

Sarfaraz mother OC SOT 12-06 [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Sarfaraz-mother-OC-SOT-12-06.mp4"][/video]

کراچی: کپتان سرفراز کی والدہ نے کہاہےکہ ان کادل کہہ رہا تھاکہ سرفرازناٹ آؤٹ آئےگا۔

سماء سے بات کرتےہوئے کپتان سرفرازکی والدہ نے کہاکہ پاکستان کی جیت میں اللہ نے مدد کی۔ انھوں نے بارہا دہرایا کہ یہ اللہ کی مدد سے جیت ممکن ہوئی ہے۔

ان کا کہناتھاکہ میری دعا کے علاوہ پوری قوم اور پاکستان کی دعائیں ٹیم کے ساتھ تھیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ انشااللہ مزیدایسی کامیابیاں ہوتی رہیں گی۔

انھوں نے ٹیم کو مشورہ دیاکہ مل کرکھیلیں گے تو انشااللہ ٹرافی جیت کروطن واپس آئیں گے۔ سماء

PAKVSSRI

Tabool ads will show in this div