ایان علی کے خلاف دائراپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

Ayyan Ali

اسلام آباد : کسٹم ایپلیٹ ٹریبونل کے جسٹس ملک منظور پر مشتمل دو رکنی بینچ نے معروف ماڈل ایان علی پر کسٹم کلکٹر کی جانب سے پانچ کروڑ روپے جرمانے کے خلاف دائراپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دی ہے ۔

پیر کو عدالت نے سماعت کی تو ایان علی کی طرف سے خرم لطیف کھوسہ ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ وفاق کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہ ہوا جس پر عدالت نے حکم دیا کہ وفاق کی جانب سے عدالت میں جواب آچکا ہے۔

عدالت نے وفاق کو نوٹس جاری کر تے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر وفاق کا وکیل پیش ہو،عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی ۔ سماء

dollar girl

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div