میئر کراچی کو کام کرتے دیکھنا چاہتی ہوں

پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر کو کام کرتے دیکھنا چاہتی ہیں لیکن کچھ تو ہے کہ سندھ کے عوام پیپلزپارٹی کو مانتے ہیں۔