وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں جانے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ جے آئی ٹی پر تحفظات ہیں مگر وزیر اعظم پیش ہوں گے، وزیراعظم نے سب سے پہلے احتساب کیلئے خود کو پیش کیا ہے۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی پر تحفظات ہیں مگر وزیر اعظم پیش ہوں گے، وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم نے سب سے پہلے احتساب کیلئےخود کو پیش کیا، شریف فیملی نے تحفظات کے باوجود جے آئی ٹی کو تسلیم کیا۔ سماء
JIT
pm nawaz
MARYAM AURANGZAIB
تبولا
Tabool ads will show in this div