وزیراعظم کو کوئی شریف آدمی سپورٹ نہیں کرتا

Jun 11, 2017

THATTA MOLA BUX UPD SOT 11-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/THATTA-MOLA-BUX-UPD-SOT-11-06.mp4"][/video]

پيپلز پارٹی کے رہنماء مولا بخش چانڈيو مسلم ليگ ن پر برس پڑے، کہتے ہيں وزيراعظم نواز شريف ايسی مصيبت ميں پھنسے ہيں کہ اب کوئی شريف آدمی ان کو سپورٹ نہيں کرتا، ن ليگ صرف صوبائيت کی سياست کرتی ہے۔ ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر پی پی رہنماء کا مزید کیا کہنا تھا اس ویڈیو میں دیکھیں۔

IMRAN KHAN

NOTICE

JIT

SCP

hussain nawaz

hassan nawaz

Panama

Tabool ads will show in this div