مریم کی بھی پیشی ہوسکتی ہے
شيخ رشيد کہتے ہيں اگلے 7 دن بہت اہم ہيں، ہوسکتا ہے مريم نواز کو بھی بلايا جائے، سماء سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کی موت اور انصاف کی فتح نظر آرہی ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی جانیے۔