عمران خان کی جیت یقینی

Pti Intra Party Election Isb Pkg 11-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Pti-Intra-Party-Election-Isb-Pkg-11-06.mp4"][/video]

اسلام آباد : انتخابات یا پھر نورا کشتی، تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں مضبوط انصاف پینل کا کمزور احتساب پینل سے مقابلہ ہے، عمران خان کے تگڑے پینل کی کامیابی یقینی ہے۔

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں ایک طرف مضبوط انصاف پینل تو دوسری جانب میدان میں کمزور احتساب پینل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کامیابی یقینی ہے، چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی نے نورا کشتی کے تاثر کو غلط قرار دے دیا۔

اعظم سواتی دعویٰ کرتے ہیں ایسا شفاف الیکشن کوئی اور سیاسی جماعت کرا ہی نہیں سکتی، پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیلئے ووٹنگ میں موبائل کے ذریعے ملک بھر سے 25 لاکھ ووٹر حصہ لے رہے ہیں۔

پولنگ کا وقت پیر کی رات 12 بجے ختم ہوگا، پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے مطابق نتائج کا اعلان 13 جون کو کیا جائے گا۔ سماء

IMRAN KHAN

intra party election

azam Sawati

Tabool ads will show in this div