اہم میچ سے قبل دھونی کی فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل

DB9tR0lVwAEn3jB لندن : جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے گروپ بی کے اہم میچ میں بھارت اگلے مرحلے تک رسائی کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگائے گا۔ جو جیتے گا وہ آگے جائے گا، جب کہ ہارنے والا واپسی کا ٹکٹ کٹائے گا۔ اوول کے تاریخی گراؤنڈ میں کھیلنے جانے والے اس اہم میچ سے قبل سابق بھارتی کپتان اور مایہ ناز بلے باز دھونی نے اپنی فیملی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے، جسے لوگوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

         

تصویر کے ساتھ دیئے گئے کیپشن میں دھونی کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ اور بھارت کے میچ کو لے کر پریشان نہ ہو، بلکہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنا ویک اینڈ اچھا گزاریں۔ سماء

IndvsSA

MS Dhoni

family picture

Tabool ads will show in this div