قتل کے مزید دو مجرم انجام کو پہنچ گئے

ویب ایڈیٹر

لاہور: فیصل آباد اور لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

کوٹ لکھپت جیل میں مجرم طارق عرف تارا اور آفتاب مسیح  بیس سال بعد انجام کو پہنچے۔ مجرم طارق نے اُنیس سو پچانوے میں ایک شخص کو قتل کیا تھا جبکہ دوسرے مجرم آفتاب مسیح نے اُنیس سو بانوے میں دو خواتین اور ایک مرد کو قتل کیا تھا۔

 فیصل آباد سینٹرل جیل میں پانچ افراد کے قتل میں ملوث مجرم کو پھانسی دے دی گئی جبکہ ساہیوال میں تہرے قتل کے مجرم کو صلح نامے کے باعث پھانسی روک دی گئی۔ سماء

کے

کو

premier

گئے

ceo

restrictions

Tabool ads will show in this div