عابدشیرعلی کی دھاڑ

Jun 11, 2017
FSD ABID SHER ALI MONTAGE 10-06 [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/FSD-ABID-SHER-ALI-MONTAGE-10-06.mp4"][/video]  

فیصل آباد: فیسکو ہیڈکوارٹرز میں وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے اپوزيشن پر بجلياں گراديں ۔

میڈیا سے بات کرتےہوئے عابدشیرعلی کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی کے قائد نے ہی عمران خان کو ڈرائي کلينر بنايا ہے۔ انھوں نے سخت لہجے میں کہاکہ آصف زرداري اور عمران خان ايک ہي سکے کے دورخ ہيں۔

عابدشيرعلي نےمزیدکہاکہ مائنس نوازشريف فارمولاپاکستان ميں نہيں چلنے ديں گے۔

وزير مملکت برائے پاني و بجلي نے جے آئي ٹي کا مطالبہ کرنے والے تمام افراد کوڈاکوقراردیا۔انھوں نے ايان علي اور عذير بلوچ پربھي جے آئي ٹي بنوانے کامطالبہ کیا۔  سماء

ASIF ALI ZARDARI

IMRAN KHAN

ABID SHER ALI

faislabad

Tabool ads will show in this div