سری لنکا آسان حریف نہیں، ہیڈ کوچ مکی آرتھر

MICKY TALK PKG 10-06 IRSHAD

لندن: قومي کرکٹ ٹيم کے ہيڈ کوچ مکي آرتھر کہتے ہيں کہ سري لنکا خطرناک حريف ہے، عالمي کپ ميں پاکستان کي براہ راست رسائي تقريباً يقيني ہوچکي ہے۔

لنکن شيروں سے پنجہ آزمائي سے پہلے کارڈف ميں شاہينوں کي پريکٹس جاری ہے، بالنگ، بيٹنگ اور فلڈنگ تينوں شعبوں پر يکساں توجہ دی جارہی ہیں کوچ مکي آرتھر کہتے ہيں سري لنکا آسان حريف نہيں۔

ہيڈ کوچ کا کہنا تھا کہ کھلاڑيوں کي فٹنس بہتر ہورہي ہے، بالنگ اٹيک صلاحيتوں سے مالا مال ہے، حسن علي کي کارکردگي متاثر کن ہے۔

مکي آرتھر نے بتايا کہ عالمي کپ ميں براہ راست رسائي اب تقريباً يقيني ہوچکي ہے، بھارت کے خلاف شکست سے مايوسي ہوئي تھي، مگر اب پاکستاني کيمپ کا موڈ بہت اچھا ہے۔ سماء

MICKEY ARTHUR

Live Streaming

Tabool ads will show in this div