سچن ٹنڈلکر نے پاکستان کو جیت کا نسخہ بتادیا
چيمپينز ٹرافي کے سيمي فائنل ميں کون جائے گا؟ پاکستان يا سري لنکا ؟ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈلکر کہتے ہيں اگر پاکستان نے اچھي فلڈنگ کي تو سيمي فائنل کے ليے کواليفائي کرجائے گا۔
لٹل ماسٹر سچن ٹنڈلکر نے کہا کہ پاکستان کي جيت کا امکان ساٹھ فيصد ہے لیکن خراب فيلڈنگ کافائدہ سري لنکا کو ہوگا۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے
Live Streaming
Ten sports
ICC Champions Trophy 2017 live streaming
تبولا
Tabool ads will show in this div