ایڈمنسٹریٹر کراچی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے

اسٹاف رپورٹر
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی لالہ فضل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ڈی سی او کراچی محمد حسین سید نے ایڈمنسٹریٹر کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔
حکومت سندھ کے نو اگست کے اعلاميے کے مطابق ڈی سی او کو ہی ایڈمنسٹریٹرکی ذمہ داریاں سنبھالنا تھیں۔ لیکن وزیراعلیٰ سندھ کے زبانی احکامات پر لالہ فضل الرحمان نے ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھال رکھا تھا۔ جنہیں اب عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سماء

burger

کو

سے

دیا

petitions

bcci

Tabool ads will show in this div