آئی آئی چندریگرروڈ پرعمارت میں آگ لگ گئی

Jun 10, 2017

Tecno Fire Khi 10-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Tecno-Fire-Khi-10-06.mp4"][/video]

کراچی کی اہم شاہراہ آئي آئي چندريگر روڈ پر عمارت کی چوتھی منزل کے دفترمیں آگ لگ گئي ۔ دو فائر ٹينڈرز آگ بجھانے کي کوشش ميں مصروف ہيں ۔عمارت میں دھواں بھرجانے سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ کے الیکٹرک نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظرعمارت کی بجلی منقطع کردی ہے۔

I.I Chundrigar Road

Tabool ads will show in this div