مقتول مشال خان کاسامان یونیورسٹی سے گھر منتقل کردیا گیا
مردان : مشال تو دنیا میں نہیں رہا لیکن اس کی یادیں گھر والوں کیلئے اذیت بن گئیں، مقتول بیٹے کا سامان گھر پہنچا تو والدین کے غم تازہ ہوگئے۔ پشاور سے طارق وحید کی رپورٹ۔ سماء
Get the latest news and updates from Samaa TV