Technology

بیت اللہ کی سیٹلائٹ سے لی گئی تازہ تصویر جاری

MAkkah

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کے ’محمد بن راشد اسپیس سینٹر‘ کی زیر نگرانی ’دبئی سیٹ 2‘ مصنوعی سیارے کی مدد سے حرم مکی کی ’ہائی ریزولیشن‘ نایاب تصویر جاری کردی گئی۔

2 2a اماراتی اخبار ’الاتحاد‘ کی رپورٹ کے مطابق محمد راشد خلائی تحقیقات مرکز کی جانب سے ’دبئی سیٹ 2‘ کو روسی شہر ’یازنی‘ سے 2013ء لو راکٹ کی مدد سے خلاء میں چھوڑا گیا تھا۔

2b

مصنوعی سیاروں سے لی گئی تصاویر کے ذریعے تعمیراتی ڈھانچے کی بہتری کیلئے اقدامات، ماحولیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے، نقشوں کی تیاری اور شعبہ حادثات کی انتظامیہ کو اپنے مشن بہتر انداز میں ادا کرنے میں مدد ملتی ہے۔ ویب ڈیسک

Saudi Arab

MUSLIM

Bait ullah

Tabool ads will show in this div