استاد نے پانچویں جماعت کے طالبعلم کی جان لے لی

ویب ایڈیٹر:

سوات : سنگوٹہ میں نجی اسکول کے استاد کی پستول اتفاقیہ چلنےسے پانچویں جماعت کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔

مینگورہ کے علاقے سنگوٹہ کے نجی اسکول میں پانچویں جماعت کا استاد ماجد پستول صاف کررہاتھا کہ اتفاقیہ گولی چلنے  سے   پانچویں جماعت کا طالبعلم معاذ آفت ناگہانی کی زد میں آکرابدی نیند سوگیا۔

بچےکی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے سیدو شریف اسپتال منتقل کر دی گئی جبکہ پولیس نےٹیچرماجد کو حراست میں لےکر ابتدائی رپورٹ درج کرلی ۔ سماء

Malaysia

internet

decade

Tabool ads will show in this div