وزیراعظم کا سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا میں موٹر وے بنانے کا اعلان

اسٹاف رپورٹ

وزيراعظم نواز شريف نے خيبرپختونخوا سميت بلوچستان اور سندھ ميں بھی موٹر وے بنانے کا اعلان کرديا، کہتے ہيں گوادر کو ڈيوٹی فری پورٹ کا درجہ ملنا چاہئے۔

وزيراعظم نے قومی اسمبلی ميں خطاب کرتے ہوئے ملک بھر ميں موٹر وے کا جال بچھانے کا اعلان کردیا، گودار کو پاکستان کی بہترين بندرگاہ بنانے کا عزم بھی ظاہر کرتے ہوئے بولے کہ ڈيوٹی فری پورٹ کیلئے نئے قوانين بنائے جائيں۔

میاں نواز شریف نے گزشتہ حکومت کے اچھے منصوبوں کا بھی کھل کر اعتراف کیا، بتايا کہ اقتصادی راہداری کی مغربی روٹ کیلئے 30 ارب روپے مختص کئے ہیں، حکومت موٹر وے پر کام کو قومی فريضہ سمجھ کر انجام دے رہی ہے۔ سماء

پاکستان

eid

tragic

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div