کراچی کا چرسی کالج
ویسے تو کالج طلبہ کیلئے بنتا ہے لیکن کراچی کا ایک ایسا کالج بھی ہے جو چرسیوں کا کالج کہلاتا ہے، بڑے بڑے کلاس رومز اور لیب میں قالین سکھائے جاتے ہیں، کتے بھی گھومتے ہیں، آخر یہ ماجرا کیا ہے سونیا شہزاد کی رپورٹ میں جانیے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV