وفاقی وزیر پانی و بجلی کا انوکھا دعویٰ

Ke Loadshedding khi 2100 pkg 12-05 khurram

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے انوکھا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی ہے۔

وفاقی وزیر پانی و بجلی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار 18064 میگا واٹ اور طلب 20589 میگا واٹ ہے جبکہ بجلی کا شارٹ فال 2525 میگا واٹ ہے۔

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی ہے۔ سماء

Loadshedding

Shortfall

Minister Water and Power

Tabool ads will show in this div