یہی ہماری ٹیم ہے، اسے سپورٹ کریں
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/SARFRAZ-AHMED-SOT-08-06.mp4"][/video]
چیمپئنز ٹرافی میں عالمی نمبر ون جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتنے کے بعد کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ یہ میچ ہمارے لیے بہت اہم تھا ، جیت کا سہرا بالرز کو دوں گا۔ بولے کہ بھارت کے خلاف میچ میں دباؤ میں آگئے تھے۔ یہی ہماری ٹیم اور بہترین پلیئرز ہیں ،انہیں سپورٹ کریں ۔ مزید کیا کہا؟ سنیے