چیمپیئنز ٹرافی؛ جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

Toss New 07-06

برمنگھم: چیمپیئنز ٹرافی کے ساتویں ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میچ برمنگھم کے ایگبسٹن گراونڈ میں کھیلا جارہا ہے۔

پاکستا ن کی جانب سے احمد شہزاد اور وہاب ریاض کی جگہ فخر زمان اور جنید خان کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ جنوبی افریقہ نے اپنا اسکواڈ برقرار رکھا ہے۔ فخر زمان آج ون ڈے میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔

پاکستان کو اپنے پہلے ہی میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پاکستان: اظہر علی، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، کپتان سرفراز احمد، عماد وسیم، محمد عامر، شاداب خان، حسن علی، جنید خان۔

جنوبی افریقہ: ڈی کوک، ہاشم آملہ، ڈوپلیسی، اے بی ڈویلیئر، ڈیوڈ ملر، جے پی ڈومینی، کرس مورس، وین پارنل، مورنی مورکل، عمران طاہر۔

junaid khan

ahmed shahzad

win toss

Tabool ads will show in this div