پاکستان کی تاریخی مسجدتوجہ کی مستحق

Jun 06, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Masjid-Mohabat-Khan-Psh-Pkg-03-06.mp4"][/video]

Masjid Mohabat Khan Psh Pkg 03-06

پشاور: مسجد مہابت مغلیہ فن تعمیر کا شاہکار نمونہ ہےلیکن حکام کی چشم پوشی کے باعث یہ عظیم تاریخی ورثہ بھی زبوں حالی کا شکارہے۔

مغلیہ دور کی عظیم یادگارمسجد مہابت خان کے بوسیدہ درو دیوار،مٹتےنقش ونگار،خستہ حالی کا شکار ہیں۔ ماضی میں اس کی بحالی کیلئے اقدامات تو بہت کئے گئےمگر صورتحال بہتر کی بجائے مزید ابترہوگئی۔

مغلیہ دور کی یہ عظیم یادگاراپنے مٹتے نقوش کے باوجود اب بھی پشاور کے شہریوں کیلئے عبادت کا اہم مرکزہے۔

حکمرانوں نے توجہ نہ دی تویہ تاریخی ورثہ بھی جلد قصہ پارینہ بن جائے گا۔ سماء

KPK