موسم گرماکےستائےعوام خوش ہوجائیں

Jun 06, 2017

Rain Prediction Isb Pkg 06-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Rain-Prediction-Isb-Pkg-06-06.mp4"][/video]

اسلام آباد: رمضان المبارک کا پہلا عشرہ تو گرمی کی نظرہوگیامگر دوسرے عشرے میں موسم مہربان رہے گا۔ کراچی والوں کو اچھے موسم کیلئے مزید انتظار کرنا ہوگا۔

اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کےباعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اورموسم خوشگوارہوگیا۔ رمضان المبارک کا پہلا ہفتے میں ملک کےمختلف شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوزکرگیا مگر دوسرے عشرے میں رحمت ہی رحمت برسنےکاامکان ہے۔

شہر قائد کے باسی پری مون سون کی آمد کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے سے حبس کا شکاررہیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون کی بارشیں جون کے دوسرے یا تیسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ سماء

MET OFFICE

Tabool ads will show in this div