میٹھے مشروبات دل کیلئے بھی مضر

Drinks1

میلبورن: آسٹریلوی ماہرین نے کہا کہ زیادہ میٹھے مشروبات کا استعمال عارضہ قلب اور ذیابطیس کا باعث بنتے ہیں۔

میلبورن میں بیکر ہارٹ اینڈ ڈائبیٹیز انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق آسٹریلیا کی چند نامی گرامی مشروبات بنانے والی کمپنیاں میٹھے مشروبات کی تیاری میں امریکا میں تیار ہونیوالے میٹھے مشروبات کی نسبت زیادہ چینی استعمال کرتی ہیں، جس سے عارضہ قلب اور ذیابطیس سے متاثرہ مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

Drinks

ماہرین کے مطابق میٹھے مشروبات میں وافر مقدار میں کاربوہائیڈریٹ موجود ہوتے ہیں اور کاربوہائیڈریٹ کا زیادہ استعمال صحت کیلئے سخت نقصان دہ اور مہلک امراض کا باعث ہوتا ہے۔ ویب ڈیسک

HEALTH

HEART

DIABETIC

soft drinks

Tabool ads will show in this div