عظیم کرداروں کے خالق ابن صفی کا گھرمسمارکردیاگیا
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں علی عمران اور کرنل فریدی جیسے کردارتخلیق کرنے والے عظیم ناول نگارابن صفی کی رہائش گاہ کو مسمارکردیا گیا۔ جہاں تین دہائیوں میں دوسوچوالیس عظیم ناول تخلیق ہوئے، آج وہ گھر مسمار ہونے لگا۔ وجہ کیا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں