ہاکس بے پر پکنک منانے والے بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق
اسٹاف رپورٹ
کراچی : ہاکس بے پر پکنک کیلئے آنے والے بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں رہائش پذیر خاندان پکنک منانے ہاکس بے پر آیا تھا، سمندر میں نہانے کے دوران چالیس سالہ دانش اور اس کی بہن تیس سالہ صدف لہروں میں بہہ گئے، ساحل پر موجود دیگر افراد نے بچانے کی کوشش کی تاہم دونوں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ سماء
NORTH NAZIMABAD
HAWKSBAY
SPOT
تبولا
Tabool ads will show in this div