برنس سینٹرہوتا توہاتھ نہ کٹتا
سندھ میں پانچ برنس سینٹرز بنانے کااعلان محض اعلان ہی رہا،چھ سال سے اکہترکروڑ روپے کا منصوبہ شروع بھی نہ ہوسکا برنس سینٹرنہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں افراد علاج سے محروم رہ جاتے ہیں۔ کراچی میں صرف ایک برنس سینٹر جہاں سالانہ پچاس فیصد سے زائد مریض اندرون سندھ اور بلوچستان سے آتے ہیں ۔ دیکھیے شفقت عزیز کی رپورٹ
health department
burns centre
تبولا
Tabool ads will show in this div