سرفراز احمد کو کوئی پچھتاوا نہیں
برمنگھم : سرفراز احمد کہتے ہیں پہلے فیلڈنگ کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں، ہم نے اختتامی اوورز میں اچھی بولنگ نہیں کی، 40 ویں اوورز تک میچ ہمارے کنٹرول میں تھا۔
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف شکست کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں، 40 ویں اوورز تک سب کچھ ہماری پلاننگ کے تحت جاری تھا تاہم اختتامی اوورز میں بولرز نے اچھی بولنگ نہیں کی اور بھارت نے 319 رنز بنالئے، اگلے مقابلوں کیلئے حکمت عملی بنائیں گے۔ سماء
ODI
IndvsPak
Champions Trophy 2017
Ten sports
D/L
تبولا
Tabool ads will show in this div