پاک بھارت میچ سے قبل کشمیریوں کا احتجاج

UK KASHMIRI PROTEST PKG 04-06

لندن : ميچ شوق سے کھيلو ليکن پہلے کشمير کو آزادی دی جائے، پاک بھارت ميچ سے پہلے کشميری برمنگھم ميدان کے سامنے پہنچ گئے، نعرے لگائے اور دنيا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھايا، مظاہرين نے مطالبہ کيا کہ کشمير ميں ظم و ستم بند کيا جائے۔

برمنگھم میں پاک بھارت معرکے پر پوری دنیا کی نظریں تھیں، اسی لئے کشمیریوں نے اسٹیڈیم کے باہر احتجاج کیا، دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کا پردہ چاک کردیا۔

مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کیا اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ معصوم کشمیریوں پر ظلم و ستم روکا جائے، مظاہرین نے پاکستان کے پرچم بھی لہرائے۔ سماء

ODI

IndvsPak

Champions Trophy 2017

Kashmiri Protest

Ten sports

D/L

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div