روہت شرما پاکستان کیخلاف میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار

برمنگھم : چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں بھارتی اوپنر روہت شرما نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے، پاکستان کیخلاف وہ 91 کے انفرادی اسکور پر رن آؤٹ ہوگئے۔
بھارتی ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بیٹسمین روہت شرما آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کیخلاف میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور 9 رنز کے فرق سے کیریئر کی 11 ویں سنچری مکمل کرنے میں ناکام رہے۔
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی قریب کا رن لینے کی کوشش کے دوران روہت شرما 91 رنز پر رن آؤٹ ہوگئے۔ سماء / اے پی پی
ODI
IndvsPak
Champions Trophy 2017
Ten sports
D/L
تبولا
Tabool ads will show in this div