لگتا ہے آج مصباح اچھا کھلیں گے؛ارکان پنجاب اسمبلی کی امیدیں

Jun 04, 2017

Mpas On Pak Ind Match Lhr Pkg 03-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Mpas-On-Pak-Ind-Match-Lhr-Pkg-03-06.mp4"][/video]

ارکان پنجاب اسمبلي ہيں پُرامُيد کہ چيمپئنز ٹرافي ميں آج بھارت کے خلاف پاکستان کے نصیب میں جیت ہی ہو گی۔ کھيل اور کھلاڑيوں سے لاعلم حناپرويز بٹ کو ريٹائرمنٹ کے بعد بھي مصباح الحق سے اميديں وابستہ ہيں ۔ بڑے میچ سے متعلق ایم پی ایز کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے لاہور سے نعيم اشرف بٹ کي رپورٹ

PUNJAB ASSEMBLY

Champions Trophy 2017

CT 2017

MPAs on match

Tabool ads will show in this div