فروٹ بائیکاٹ؛ کراچی میں اہم پھلوں کی قیمتیں گرگئیں

ASIF R BPR 02-06

کراچي: شہر قائد ميں پھل مہنگا ہونے پر عوام نے بائيکاٹ کرديا جس پر منافع خور گھٹنے ٹيکنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

وائس چيئرمين مارکيٹ کميٹي آصف احمد نے سماء سے خصوصي گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کاروبار تو معمول کے مطابق ہوا ليکن کيلے، آڑو اور خوبائي کي قيمت پانچ سے دس فيصد گرگئي۔

کراچی کے علاوہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی عوام نے مہنگے پھلوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ تین دن کی یہ مہم اتوار تک جاری رہے گی۔ سماء

BANANA

Peach

prices reduced

fruits boycott

Tabool ads will show in this div