پاناماکیس،سیکیورٹی پرماموراہلکارتاش کھیلنےمیں مصروف

Tash Isb 02-05

اسلام آباد : جے آئی ٹی اجلاس میں جہاں اندر گرما گرم سوالات جاری ہیں، وہی باہر سیکیورٹی پر مامور اہل کار تاش کی بازی لگا رہے ہیں، جی ہاں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار ڈیوٹی سے تنگ آکر تاش کھیل کر جی بہلانے لگے۔

جوڈیشل اکیڈمی کے باہر درختوں تلے تاش کے پتوں کی بساط بچھ گئی۔ پولیس اہلکار تاش کھیلنے کے ساتھ ساتھ خوش گپیوں میں مصروف رہے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

POLICEMEN

JIT

playing

Judicial academy

gamble

leisure

Tabool ads will show in this div