سمندرکی گہرائیوں میں افطار،اذان اورنمازکی ادائیگی؛ ویڈیودیکھیے
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کو یادگاربنانے کے لیے جدہ میں دو باہمت نوجوانوں نے زیرسمندرجا کرافطاری کی۔ ان نوجوانوں نے 160 فٹ گہرے سمندرمیں جا کرروزہ افطار کیا، اذان دی اور پھر نماز بھی سمندر کی گہرائی میں ہی ادا کی۔ دونوں نے اپنے ہاتھوں میں پاکستان اور سعودیہ کے پرچم بھی تھام رکھے تھے۔ ویڈیو دیکھیے