نہال ہاشمی کوعقبی دروازے سے اندر آنے سے روک دیا گیا
مسلم لیگ ن کے مستعفی سینیٹر نہال ہاشمی کی تقریرپراز خود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔کمرہ عدالت میں پراجیکٹر نصب کیا گیا ہے جس پرنہال ہاشمی کی تقاریر عدالت میں چلائی جائے گی ۔ تین رکنی پاناما عملدرآمد بنچ کے سامنے پیش ہونے کیلئے نہال ہاشمی سپریم کورٹ پہنچے تو پولیس اہلکاروں نے نہال ہاشمی کو عقبی دروازے سے اندرآنے سے روکتے ہوئے مرکزی دروازے سے آنے کی ہدایت کی۔
SUO MOTO
Nehal Hashmi
supreme cout
تبولا
Tabool ads will show in this div