عامرسہیل نے بھارتیوں کورلادیا
پاکستان کرکٹ کے عظیم کھلاڑی عامر سہیل نے بھارتیوں کو انہی کے ٹی وی چینل پررُلا دیا۔ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق پروگرام میں اینکر تو ہکلانے لگا جبکہ ہربھجن اور اظہرالدین نے عامر سہیل کی حمایت کر دی ۔ ماجرا کیا تھا؟ جانیے اس رپورٹ میں