لاہور میں آندھی اور بارش، فلائٹ آپریشن متاثر

Peshawar-airport لاہور : لاہور میں تیز آندھی اور بارش کے بعد علامہ اقبال ایئرپورٹ پر خراب موسم کے باعث فلائٹ آپریشن صبح7 بجے تک معطل رہا، جب کہ ابوظہبی سے لاہور آنے والی پرواز کو ملتان میں اتار لیا گیا۔ سماء کے مطابق لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث فلائٹ آپریشن صبح 7 بجے تک ملتوی کیا گیا۔ خراب موسم کے باعث لاہور سے جانے والی 11 پروازیں منسوخ کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق خراب موسم کے باعث ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 264کو ملتان اتار لیا گیا، یہ پرواز فلائٹ آپریشن بحال ہونے پر لاہور پہنچے گی۔ سماء

RAMZAN

FLIGHT OPERATION

Lahore rain

lahore aiport

wind strom

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div