پرس چوری کی کڑی سزا،لٹیراپٹ گیا
فیصل آباد میں ستیانہ روڈ پر جھال مارکیٹ کے باہر شہریوں نے عدالت لگالی۔ جھال مارکیٹ پر خاتون کا پرس چھیننے والا شخص پکڑا گيا توشہریوں نے چور کو پکڑ کر درگت بنادی۔ یہ مناظرآپ بھی دیکھیں۔