گرمی نے میٹر گھمادیا، سرکاری ملازمین لڑ پڑے
فیصل آباد : گرمی میں میٹر گھوم گیا، فیصل آباد میں محکمہ صحت کے ملازمین گتھم گتھا ہوگئے۔
فیصل آباد میں دنگل محکمہ صحت کے دفتر میں لاتیں اور گھونسے چل گئے، ویکسینیٹرز نے واجبات اور سروس اسٹرکچر کیلئے احتجاج کیا تو افسران سے بات چیت ہاتھا پائی میں بدل گئی۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خسرہ مہم کے پیسے ویکسینیٹرز کو جلد دیئے جائیں گے۔ ایک گھنٹے بعد حالات کنٹرول میں آگئے۔
ویکسی نیٹرز کا مطالبہ ہے کہ ان کے خون پسینے کی کمائی کی ایک ایک پائی لوٹائی جائے۔ سماء
PUNJAB
HEALTH
health department
Workers Fight for Food
Workers Fight
تبولا
Tabool ads will show in this div