ملتان میں بدترین آگ، کئی گھنٹے سے بجھانے کی کوششیں

May 30, 2017

Fire 2100 Ex Multan 30-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Fire-2100-Ex-Multan-30-05.mp4"][/video]

ملتان : ملتان میں خوفناک آتشزدگی، وہاڑی روڈ پر آئل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر کئی گھنٹے بعد بھی قابو نہيں پايا جاسکا، فائر بريگيڈ کی 16 گاڑياں ريسکيو ميں مصروف ہیں۔

ملتان میں آتشزدگی کا بدترین واقعہ، وہاڑی روڈ پر آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کیلئے 6 گھنٹے سے کوششیں جاری ہیں، تاہم اب تک آگ پر مکمل قابو نہيں پايا جاسکا۔

ذرائع کے مطابق آئل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بريگيڈ کی 16 گاڑياں ريسکيو ميں مصروف ہیں جبکہ خانيوال سے بھی مزید 6 فائر ٹینڈرز بھی پہنچ گئے ہیں۔ سماء

fire brigade

factory fire

fire fighters

Ablaze

Tabool ads will show in this div