تمام مسلمانوں کو عید مبارک، فرانسیسی فٹ بالر کی ٹوئٹ
فرانس کے فٹ بال کھلاڑی انتھونی مارشل نے یقینا پیغام تو اچھی نیت سے دیا ہوگا مگر ان سے بھول ہوگئی۔
.انتھونی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ ایک میسج میں تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکبار کا پیغام دے دیا تھا۔
س 'ٹویٹ' کے کچھ ہی لمحوں بعد انتھونی نے اپنے اس پیغام کو ڈیلیٹ کردیا اور فورا رمضان مبارک کا پیغام جاری کردیا۔ لیکن اس دوران کچھ منچلوں نے مارشل کی ٹویٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عید کی خوشیاں بانٹنا شروع کردی تھیں۔
Bon ramadan à tous les musulman
— Anthony Martial (@AnthonyMartial) May 27, 2017