الطاف حسین, آصف زرداری ٹیلی فونک رابطہ، بھائی چارے کے فروغ پر اتفاق

ویب ایڈیٹر

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں نے اتحاد کے فروغ اور بھائی چارے کا مظاہرہ کرنے پر اتفاق کرلیا۔

سابق صدر اور پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔

اپنی گفتگو میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ اختلافات بھلا کر بھائی چارے کا مظاہرہ کرنا چاہئے، اتحاد کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔

متحدہ کے قائد اور سابق صدر نے اختلاف کے خاتمے، بھائی چارے اور اتحاد کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ سماء

AltafHussain

AsifZardari

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div