چمن شہداء کی یاد میں تقریب، متاثرین میں امدادی رقوم تقسیم

May 29, 2017

Chaman Hospital VO 05-05

اسلام آباد : شہدائے چمن کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک افغان سرحد پر تقریب کا اہتمام کیا گیا، پاک فوج کی جانب سے متاثرین میں 34 لاکھ روپے نقد اور 1428 ٹن راشن تقسیم کیا گیا۔

آئی ایس پی آ رکے مطابق کلی جہانگیر اور کلی لقمان کے شہیدوں کی یاد میں ہونے والی تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے شرکت کی۔

Chaman Hospital VO 05-0513

آئی ایس پی آر کے مطابق متاثرین چمن کو آئی جی ایف سی ڈھائی کروڑ روپے کا امدادی پیکیج پہلے ہی دے چکے ہیں، شہداء کے بچوں کو ایف سی مفت تعلیم فراہم کرے گی۔

CHAMAN 1500 NEW EX NAT 05-05

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ صوبائی حکومت بھی متاثرین کو الگ سے امداد فراہم کرچکی ہے۔

Chaman Soldier Funeral 05-05

واضح رہے کہ 5 مئی کو افغان بارڈر پولیس کے حملے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے تھے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دشمن کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ سماء

CHAMAN

Afhan Forces Attack

Tabool ads will show in this div