جماعت اسلامی کا ایمرجنسی لگا کر کے الیکٹرک کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
کراچی : جماعت اسلامی کے رہنماء حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی شارٹ فال نہیں، 12 سال کی نااہلی سے لوگ مررہے ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک انتظامیہ کیخلاف بھرپورکارروائی کا مطالبہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی لگا کر کے الیکٹرک کیخلاف کارروائی ممکن ہے، گورنر سندھ نے 15 روز میں معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ سماء
KE
K ELECTRIC
Loadshedding
JIP
Hafiz Naeem ur Rehman
تبولا
Tabool ads will show in this div