اقتصادی راہداری منصوبہ کامیاب بنانے میں قوم کردار ادا کرے، احسن اقبال

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت تنہا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو کامیاب نہیں بناسکتی، پوری قوم کو اقتصادی راہداری کی تکمیل میں کردار ادا کرنا ہوگا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کرنے کیلئے اللہ کی جانب سے تحفہ ہے۔

وہ بولے کہ پاکستان کی معیشت کو 2025ء تک دنیا کی بہترین معیشتوں میں سے ایک بنا دیں گے۔

احسن اقبال نے کہا کہ ویژن 2000ء منصوبہ جاری رہتا تو آج ملک میں توانائی بحران نہ  ہوتا۔ سماء

NawazSharif

CHINA

PCEC

AhsanIqbal

Tabool ads will show in this div